top of page

دینہ:معروف صحافی توقیر آصف شاہ کے چچاجان سید جرجیس الحسن شاہ کا انتقال،اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری



دینہ (عرفان محبوب Jhelumnews.uk ) دینہ کے سینئر صحافی سید توقیر آصف شاہ کے چاچا جان پیر سید جرجیس الحسن شاہ جی کی وفات پر سیاسی سماجی عوامی حلقوں کی طرف سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ،تفصیلات کے مطابق سادات خاندان کے سردار معروف مذہبی سکالر پیر سید عبدالستار شاہ ۔ سید غلام مصطفیٰ شاہ کے والد گرامی اور صدر دینہ پریس کلب سید توقیر آصف شاہ صاحب کے پیارے چچا جان شیخ المشائخ پیر سید جرجیس الحسن شاہ رضاےالٰہی سے وفات پاگئے تھے اس سلسلہ میں مہر محمد فیاض سابق ایم پی اے اور معروف سیاسی شخصیت چوہدری شفقت مدوکالس ،ایم اسلم انجم نکودر،عرفان محبوب نے انکی رہائش گاہ پیر بھچر شریف میں مرحوم پیر صاحب کے لئے فاتحہ خوانی کی ،جبکہ پیر بھچر سوگوار فیملی سے سیاسی سماجی مزہبی ،تاجر برادری ،وکلا ڈاکٹرز صحافتی تنظیموں سمیت عوام علاقہ کیطرف سے اظہار تعزیت کا سلسلہ جاری ہے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page