top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ: مشتاق اور گلفرار عباس،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار کر لیا گیا



دینہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk )ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی ، تفصیلات کے مطابق منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار کر لیا گیا ،ملزمان کی شناخت مشتاق اور گلفرار عباس کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزم مشتاق سے 2110گرم چرس برآمد،جبکہملزم گلفرار عباس سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ،ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف آپریشن میں تیزی لائی جائے گی ۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page