دینہ (رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk ) دینہ کے نواحی علاقہ ڈھوک اعوان کی معروف شخصیت خوشی محمد مغل (مرحوم) کے صاحبزادے مرزا شمریز اختر کو محکمہ پولیس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ نے دینہ کے نواحی علاقہ ڈھوک اعوان کی معروف شخصیت خوشی محمد مغل (مرحوم) کے صاحبزادے ڈاکٹر دوریز اختر ، پرویز اختر اور جاوید اختر کے بھائی کو محکمہ پولیس نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی ، اس موقع پر ڈھوک اعوان کے شہریوں کا کہنا ہے کہ اسسٹنٹ سب انسپکٹر شمریز اختر کو عہدے پر ترقی دینا علاقہ کے لیے بڑی فخر کی بات ہے ، شمریزا ختر نے تمام تھانوں نے ہمیشہ اپنا اشعاربنایا اور مظلوم کا ساتھ دیا جس کی بدولت آج انہیں لوگوں کی دعاؤں سے ترقی ملی ۔
top of page
Recent Posts
See Allدینہ(رانا محمد عاصم)ایس ایچ او تھانہ سٹی اور ٹیم کو اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،منشیات برآمد تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے...
0
bottom of page
コメント