top of page

دینہ!محمد سہیل اشرف ایم او آئی دینہ کی فیملی پارک دینہ کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے میں گراں قدر خدمات۔نایاب قسم کے پھولوں کےپودے لگوا دئیے۔ پارک کا مرمتی کام مکمل کرا دیا


جہلم ( پروفیسر خورشید علی ڈار )

محمد سہیل اشرف ایم او آئی دینہ نے فیملی پارک دینہ کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے میں کوئی کثر اٹھا نہیں رکھی فیملی پارک کے اندر جس بھی قسم کی مرمتی کی ضرورت تھی کاریگر کو بلوا کر اس کو قابل استعمال کردیا گیا ہے مذکورہ آفیسر کو پھولوں کے ساتھ اس قدر لگاؤ ہے کہ انہوں نے نایاب پھولوں کو بھی فیملی پارک میں لگوادیا ہے پھولوں کی خوبصورتی میں اضافہ کرنے کے لیے انہوں نے سفید پیلٹ کا استعمال بھی کیا ہے جس سے دیکھنے میں خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ اس پارک میں جو پھول میسر ہیں شاید اسلام آباد میں بھی نا ہوں شام کے وقت سیر کرنے والوں کی کثیر تعداد فیملی پارک میں اکر لطف اندوز ہوتی ہے

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page