top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ (محمدنبیل حسن)ڈومیلی کے قریب ڈھوک وارث میں موٹر سائیکل پھسل گیا1شخص شدید زخمی۔زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیاگیا،حالت نازک

دینہ (محمدنبیل حسن)ڈومیلی کے قریب ڈھوک وارث میں موٹر سائیکل پھسل گیا1شخص شدید زخمی۔زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا۔اطلاع ملتے پولیس تھانہ ڈومیلی موقع پر پہنچ گئی۔ ڈومیلی کے قریب ڈھوک وارث میں موٹر سائیکل پھسل گیا1شخص شدید زخمی۔تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ڈومیلی کے علاقہ ڈھوک وارث میں موٹر سائیکل تیز رفتاری کے باعث پھسل کر سڑک سے نیچھے جاگرا۔جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار شخص شدید زخمی ہوگیا۔سر پر شدید چوٹیں آئیں۔مقامی افراد نے فوری طور پر زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کیا۔اطلاع ملتے ہی تھانہ ڈومیلی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مزید تفتیش جاری ہے۔زخمی شخص کی شناخت جاری ہے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page