top of page

دینہ!محلےاور شہر بھر کی صفائی کا کام روزانہ کی بنیادوں پر جاری رہتا ہے۔ CO بلدینہ طارق جاوید وڑائچ


دینہ(ملک ندیم عباس Jhelumnews.uk)سی او بلدیہ دینہ طارق جاوید وڑاٸچ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ھوئے اس بات کا اقرار کیا کہ میں ایک پبلک سرونٹ ھوں، جو کام میرے متعلقہ ہیں میں عوام الناس کی خدمت کےلیےحاضر ہوں، انھوں نے مزید فرمایا کہ دینہ شہر کے عوام بہادر اور پیار کرنے والے ہیں جس کسی کا بھی میرے متعلق کوئی بھی کام ہو تحریری طور پر نشاندہی کرے ان شاءاللہ اپنے فرائض کو مدنظر رکھتے ہوئے حل کرادوں گا جبکہ ڈیلی ویجز عملےکی کمی کےباوجود سینٹری انسپکٹر امجد حسین کی زیرنگرانی گلی محلےاور شہر بھر کی صفائی کا کام روزانہ کی بنیادوں پر جاری رہتا ہے۔موقع پر موجود صحافیوں نے کچھ شکایات بھی کیں، جن کے ازالے کے لیےموقع پرہی آرڈرز بھی جاری کیے گئے۔

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page