top of page

دینہ:لڑائی جھگڑا کے مقدمہ میں ملوث 2اشتہاری مجرمان کو  گرفتار  کر لیا گیا


دینہ (ادریس چودھری)انچارج چوکی سٹی دینہ مطلوب حسین اور ٹیم کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطاق لڑائی جھگڑا کے مقدمہ میں ملوث 02اشتہاری مجرمان کو  گرفتار  کر لیا گیا ،دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرمان مقید اور ولید اختر کو گرفتار کرلیا ،اشتہاری مجرمان گرفتاری سے بچنے کے لئے 02سال سے روپوش تھے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ  کا کہنا تھا کہ اشتہاری مجرمان کسی رعایت  کے مستحق نہیں ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page