top of page

دینہ: لدھڑ منارہ کے مقام پر چنگ چی رکشہ گہری کھائی میں جاگرا ، رکشہ میں سوار خاتون سمیت3افراد زخمی



جہلم(ڈاکٹر اعجاز اعوانJhelumnews.uk )رات کے اندھیرے میں تھانہ منگلا کے علاقے لدھڑ منارہ کے مقام پر چنگ چی رکشہ گہری کھائی میں جاگرا ، رکشہ میں سوار خاتون سمیت تین افراد زخمی ھو گئے ، حادثہ گزشتہ روز پیش آیا ۔ تاہم ریسکیو 1122 کی ٹیم نے زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کر دیا ۔ زرائع کے مطابق زخمیوں میں 35 سالہ کلیم اللہ ، 35 سالہ تنویر اور 34 سالہ خاتون سکنہ پنڈوری شامل ہیں ۔ اچانک اور خوفناک حادثے پر اہل خانہ اور مقامی افراد دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے رھے ۔ ابتدائی اطلاعات کے زخمیوں کو مقامی ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد دی جارہی تھی اور زخموں میں خاتون اور تنویر کو سر میں گہری چوٹیں آئی ہیں جبکہ کلیم کو بھی فریکچر ھو ا ھے لیکن زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر بتائ جا رہی تھی ۔ تاہم چنگ چی رکشہ مکمل طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ھو گیا ۔




0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page