top of page

دینہ:قلعہ روہتاس روڈ پر موٹر سائیکل گہری کھائی میں گر گیا . افسوسناک حادثہ میں چار سالہ بچی اور والد جاں بحق ہو گئے۔حادثہ موٹر سائیکل کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا


دینہ(فیصل محمود سے)قلعہ روہتاس روڈ پر موٹر سائیکل گہری کھائی میں گر گیا . افسوسناک حادثہ میں چار سالہ بچی اور والد جاں بحق ہو گئے. والدہ اور سات سالہ بچی شدید زخمی .نعشوں اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال دینہ منتقل کر دیا گیا ۔حادثہ موٹر سائیکل کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا ۔  جانبحق ہونے والوں میں چار سالہ بچی اسماء اور اس کا 43سالہ والد عابد ولدمحمد عارف شامل . سات سالہ مریم اور والدہ عاصمہ شدید زخمی .خاندان کا تعلق ڈومیلی کے نواحی علاقہ تھلہ میرا سے ہے،


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page