top of page

دینہ:قربانی کا بیل کار سے ٹکرا گیا۔ 3 افراد شدید زخمی۔ بیل ذبح ۔ کار تباہ


دینہ( ظہیر عباس Jhelumnews.uk)سوہاوہ جی ٹی روڈ پر جانور سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گیا۔ تین افراد زخمی تفصیلات کے مطابق مورخہ28 جون 2023 شیرباز ہوٹل جی ٹی روڈ سوہاوہ کے قریب قربانی کا بیل بھاگتے ھوئے سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرا گیا۔جس کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والوں میں کاشف ولد تنویر ، شمائلہ زوجہ ذیشان اور 12 سالہ گوہر ولد ذیشان بھی شامل ہیں۔تینوں افراد کا تعلق سیالکوٹ سے ہے جن کو طبی امداد کے لئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا گیا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page