دینہ(سید ذوالقرنین شاہ Jhelumnews.uk)وہاوہ پولیس کی اہم کاروائی، غفلت اور لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے شہری کو جان بحق کرنے والا ملزم گرفتار ،تفصیلات کے مطابق ملزم کی شناحت تنویر اختر کے نام سے ہوئی ہے ،ملزم نے تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کرتے ہوئے موٹر سائیکل سے ٹکر مار کر میرے کزن کو جان بحق کیا ،مدعی مقدمہ۔ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا کہ قانون کو ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ۔
top of page
bottom of page
Comments