دینہ (عرفان محبوب سے ) معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری خالد حسین سکنہ بڑل منگلا کی وفد کے ہمراہ ڈاکٹر فضل الحق فضلی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی اور ہار پہنائے ،تفصیلات کے مطابق تحصیل دینہ کی یونین کونسل لدھڑ کے گاوں بڑل منگلا کی انتہائی اہم شخصیت اور چوہدری فرخ الطاف ایم این اے کے جانثار ساتھی چوہدری خالد حسین کا ہمراہ وفد جہلم کا دورہ ،اس موقعہ پر انہوں نے ڈاکٹر فضل الحق فضلی کو انکی رہائش گاہ پر عمرے کی ادائیگی پر مبارکباد پیش کی اور ہار پہنا کر اپنی محبت کا اظہار کیا اور جہلم کی سیاست کے حوالے سے تفصیلی بات چیت بھی کی گی ڈاکٹر فضل الحق فضلی نے چوہدری خالد حسین کا شکریہ ادا کیا ،چوہدری خالد حسین نے کہا کہ ڈاکٹر فضل الحق فضلی ہمیشہ دوستوں کے کام آنے والی شخصیت ہیں انکا چوہدری فرخ الطاف ایم این اے کے ساتھ وفا کا پرانا رشتہ ہے ہمارے لیڈر چوہدری فرخ الطاف ایم این اے معمار جہلم ہیں
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) ضلع جہلم میں ضلعی صدر ایک طرف جبکہ ضلعی یوتھ کے صدر کا رخ دوسری طرف نہ کوئی میٹنگز نہ کوئی رابطے پاکستان تحریک...
جہلم(رانا محمد عاصم سے)ڈاکٹر محمد صدیق نے پنجاب یونیورسٹی جہلم کیمپس کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا، پرو -وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود کو...
bottom of page
コメント