top of page

دینہ( ظہیر عباس) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی بڑی کاروائی ،سنگین جرائم میں ملوث ڈکیت اشتہاری گرفتار

دینہ( ظہیر عباس) پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی بڑی کاروائی ،سنگین جرائم میں ملوث ڈکیت اشتہاری گرفتارتفصیلات کے مطابق پٹرولنگ پولیس راولپنڈی ریجن کی ایس ایس پی محمد بن اشرف کی زیر ھدایات جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری ہیں۔محمد نئیر اے ایس ا?ئی نے سنگین جرائم کا مرتکب ڈکیت اشتہاری گرفتار کر کے پابند سلاسل کیا۔جس پر مدعی مقدمہ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پٹرولنگ پولیس کا شکریہ ادا کیا۔ پٹرولنگ پولیس جرائم کی روک تھام اور سرکوبی کیساتھ ساتھ عوام کی حفاظت اور خدمت میں بھی پیش پیش ہے۔ جس کو عوامی حلقوں میں خوب سراہا گیا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page