top of page

دینہ شہر میں جماعت اسلامی کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال ناکام ھو گئی۔ 99 فی صد دکانیں کھلی ہیں ۔ فوٹوز


دینہ ( رانا محمد عاصم سے)دینہ شہر میں جماعت اسلامی کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال ناکام ھو گئی۔ 99 فی صد دکانیں کھلی ہیں ۔ دکانداروں تاجروں نے ہڑتال میں دلچسپی نہیں لی۔ تاہم امیر جماعت اسلامی جہلم ڈآکٹر قاسم محمود چودھری کی قیادت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ جو شہر کے مختلف بازاروں سے گزر کر اختتام پزیر ھو گئی۔ اس کے بعد سارے دینہ کے بازار دکانیں کھل گئیں

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page