top of page

دینہ:شکیل بٹ کے بیٹے،سماجی شخصیت جلیل بٹ کے بھتیجے مہران بٹ آف مدوکالس رشتہ ازدواج میں منسلک ھو گئے





دینہ(رانا محمد عاصم سے)دینہ کے معروف ٹرانسپورٹر شکیل بٹ کے بیٹے اور سماجی شخصیت جلیل بٹ کے بھتیجے مہران بٹ آف مدوکالس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کی شادی معروف و ممتاز صحافی شفیق بٹ آف جلوچک دینہ کی دختر سے سرانجام پائی اس موقع پر شکیل بٹ اور ان کے بھائی جلیل بٹ نے مقامی میرج ہال میں ایک شاندار دعوت ولیمہ کی تقریب کا اہتمام کیا جس میں سیاسی سماجی مذہبی صحافتی شخصیات سمیت لوگوں کی بھاری تعداد نے شرکت کی اور نئے جوڑے کو دعائیں اور مبارکباد پیش کی دینہ سے روزنامہ خبریں کے رپورٹر ادریس چوہدری آف مدو کالس نے بھی دعوت ولیمہ کی تقریب میں خصوصی طور پر شرکت کی۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page