دینہ(ظہیر عباسJhelumnews.uk )ایس ایچ او منگلا اور ٹیم کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق شراب سپلائر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ،ملزم کی شناخت عثمان کے نام سے ہوئی ہے ،ملزم سے 10 لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا کہنا تھا منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔
top of page
bottom of page
Comments