دینہ(پروفیسر خورشید ڈار Jhelumnews.uk) کیپٹن واحد محمود تیری عظمت کو سلام شہریان دینہ کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے کیپٹن واحد محمود ان ایام میں بحیثیت ڈی پی او چکوال فرائض منصبی سر انجام دے رہے ہیں شہریان دینہ نے تغمہ شجاعت حاصل کرنے پر افیسر مذکور کو دلی مبارکباد دی ہے تفصیلات کے مطابق کیپٹن واحد محمود کا تعلق شہر دینہ سے ہے اور بحیثیت ڈی پی او چکوال تعینات ہیں زاہد محمود ناگی سماجی شخصیت کے حقیقی بھائی ہیں 14 اگست کے حوالے سے صدر اسلامک ری پبلک آف پاکستان نے اعلیٰ کارگزاری دیکھانے پر ڈی پی او چکوال کیپٹن واحد محمود کو تغمہ شجاعت عطا کرنے کی منظوری دی ہے افیسر مذکور محکمہ پولیس میں اپنی دیانتداری پروفیشنل صلاحیتوں نیز انتظامی صلاحیتوں کی بناء پر متعدد بار تعریفی اسناد حاصل کر چکے ہیں شہریان دینہ نے کیپٹن واحد محمود کو تغمہ شجاعت ملنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (نعیم احمد بھٹی) جہلم میں نان کی 25 روپے میں فروخت جاری جبکہ انتظامیہ نے 21 نومبر کو جو سرکاری لسٹ جاری کی تھی اس میں نان 20 روپے...
0
جہلم (نعیم احمد بھٹی)ضلع جہلم میں مہنگائی میں مسلسل اضافہ جبکہ حکومت کے مہنگائی کم کرنے کے دعوے گوشت سبزیوں سمیت گھی اور آئل میں مزید...
0
bottom of page
Comentários