top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ (سید ذوالقرنین شاہ )سوہاوہ میں بس سے نیچے گر کر کلاس 9Th کا امتحان دینے والا طالب جاں بحق ھو گیا

دینہ (سید ذوالقرنین شاہ )سوہاوہ میں بس سے نیچے گر کر کلاس 9Th کا امتحان دینے والا طالب جاں بحق ھو گیا۔ریحان الطاف ولد محمد الطاف گاؤں پِتی سوھاوہ سے تعلق رکھنے والا طالب علم پپیر دینے ڈگری کالج سوھاوہ آ رھا تھا اور بس سے گر کر موقع پر ھی جانبحق ہو گیا۔۔ ادھر طالب علم ریحان الطاف کی موت کی خبر اس کے والدین پر بجلی بن گری۔ پورا علاقہ سوگوار ھو گیا


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page