top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ(سید ذوالقرنین شاہ )دینہ الیکٹرانک میڈیا کا 3 مئی یومِ صحافت کے موقع پر ماہانہ اجلاس،ممبران کی کثیر تعداد میں شرکت۔صحافیوں کو خراجِ تحسین پیش



دینہ(سید ذوالقرنین شاہ )دینہ الیکٹرانک میڈیا کا 3 مئی یومِ صحافت کے موقع پر ماہانہ اجلاس زیر صدارت سر پرست اعلیٰ جرار حسین میر منعقد ہوا۔اجلاس کا آغاز تلاوتِ قرآن پاک اور نعت شریف سے کیا گیا۔اجلاس میں تمام ممبران نے اپنے اپنے خطاب میں 3 مئی یومِ صحافت کے موقع پر صحافیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا اور وفات پانے والے صحافیوں کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔اجلاس میں جنرل سیکرٹری احسان جنجوعہ،،چیئرمین ماجد آفریدی،جوائنٹ سیکرٹری سیدامیر احمد شاہ،فنانس سیکرٹری لیاقت علی مغل،سینئرنائب صدر سید ذوالقرنین شاہ،ممبر میاں ذوالفقاراحمد،ممبرادریس چوہدری،ممبر فیضان کیانی اورممبر شاہزیب بٹ نے شرکت کی۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page