دینہ (عرفان محبوب سے ) سید ادیب مرتضی' رضوی ،سید فضل عباس رضوی کی والدہ محترمہ ہڈالہ سیداں دینہ میں انتقال کر گئیں ،مرحومہ کی نماز جنازہ ممتاز عالم دین سید شفقت علی نقوی کی اقتدا میں ادا کی گی ،تفصیلات کے مطابق تحریک نفاز فقہ جعفریہ ضلع جہلم کے رہنما وانجمن امامیہ سادات ایڈ ہاک کمیٹی ہڈالہ سیداں کے رکن محترم سید اخلاق حسین شاہ ،مولانا سید اوصاف حیدر نقوی اور سید جواد حسین شاہ ممبر اخبار فروش یونین دینہ کی خالہ جان ،سید مجاہد حسین شاہ ،سید شبیہ الحسن ،سید اعجاز شاہ ہوٹل والے اور سید علی عباس نقوی کی خوش دامن ،مختار فورس اہل دیہہ ہڈالہ سیداں کے سماجی کارکن سید عرفان حیدر کی نانی جان ،ولاوعزا کے معروف اسٹیج سیکرٹری و زوار سید ادیب مرتضی رضوی ،سید فضل عباس رضوی کی والدہ محترمہ گزشتہ روز موضع ہڈالہ سیداں میں وفات پا گئی مرحومہ کی نماز جنازہ معروف عالم دین علامہ سید شفقت علی رضوی کی اقتدا میں ادا کی گی نماز جنازہ میں ہڈالہ سیداں کی سادات برادری سمیت گردونواع سے عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی ،
top of page
bottom of page
Comentários