top of page

دینہ:میاں محمود احمد کی بیٹی،نجی بینک کے مینجر میاں سعود مرتضیٰ کی بھانجی اور میاں ظہور احمد کی نواسی علالت کے بعد میانہ محلہ دینہ میں انتقال کر گئیں

Updated: Feb 24

دینہ ( رانا محمد عاصم سے) میاں محمود احمد کی بیٹی،نجی بینک کے مینجر میاں سعود مرتضیٰ کی بھانجی اور میاں ظہور احمد کی نواسی علالت کے بعد آج میانہ محلہ دینہ میں انتقال کر گئیں۔ان کی نماز جنازہ مقامی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی،سماجی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔بعدازاں مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

0 comments

Kommentare

Mit 0 von 5 Sternen bewertet.
Noch keine Ratings

Rating hinzufügen
bottom of page