top of page

دینہ! سالانہ عرس حضرت پیر سید افضل شاہ جماعتی دربار عالیہ علی پور سیداں شریف 4 جولائی سے شروع ھو گا


دینہ( عرفان محبوب سے ) سالانہ عرس مبارک حضرت پیر سید افضل شاہ جماعتی دربار عالیہ علی پور سیدا ں شریف 4 جولائی بروز منگل منعقد ہو رہا ہے ،عرس پاک زیر صدارت حضرت پیر سید ظفر حسین شاہ جماعتی ،حضرت پیر سید نور حسین شاہ جماعتی سجادہ نشین دربار عالیہ علی پور سیداں شریف منعقد ہوگا ،حسب معمول نکودر تحصیل دینہ سے ایک عظیم الشان قافلہ زیر صدارت خلیفہ حضور فخر ملت حضرت پیر سید زاکر حسین شاہ جماعتی ،زیر قیادت حضرت پیر رضا حسین شاہ جماعتی جبکہ زیر نگرانی چوہدری نزیر احمد جماعتی صدر انجمن غلامان مصطفی نکودر روانہ ہوگا ،مریدین درود و سلام پیش کرتے ہوئے روانہ ہونگے

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page