top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ:سالار لشکر چوہدری ندیم خادم کا دورہ یوسی مغل آباد ،عوامی رابطہ مہم میں مزید تیزی ،اپنے چائنے والوں سے خصوصی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری


دینہ (عرفان محبوب سے ) سالار لشکر چوہدری ندیم خادم کا دورہ یوسی مغل آباد ،عوامی رابطہ مہم میں مزید تیزی ،اپنے چائنے والوں سے خصوصی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ،تفصیلات کے مطابق قائد تعمیر جہلم انشاءاللہ ایم این اے NA61 چوہدری فرخ الطاف کے دست راست سابق ناظم یونین کونسل مغل اباد چوہدری مقبول جوئیہ کے عوامی ڈیرہ جوئیاں پر انشاءاللہ ایم پی اے pp25 سالار لشکر چوہدری ندیم خادم کی امد انتخاب میںNA60 راجہ بلال اظہر کیانی pp25 راجہ یاور کمال کی حمایت پر شکریہ ادا کیا وہاں پر ماجود چوہدری فاروق جوئیہ میاں علی عنصر میاں عمر ہمدانی چوہدری موسی مقبول ایڈوکیٹ نمبردار خالد مہر مہر صفدر چوہدری امجد کھٹانہ راجہ خالد پرویز چوہدری ساجد چوہدری مقصود نکودر ملک شوکت چوہدری باسط دینہ چوہدری نواز چوہدری زیشان علی جوئیاں اہ اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد وہاں پر موجود تھی

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page