top of page

دینہ//سابق ممبر ضلع کونسل ملک صابر حسین (مرحوم ) کی پہلی سالانہ برسی کی تقریب چک اکا میں منعقد کی گئی

دینہ(رضوان سیٹھی )دینہ چک اکا کی معروف سیاسی شخصیت سابق وائس چیئر مین یوسی مدوکالس ملک صداقت حسین ، ملک کاشف (یو کے ) ، ملک صنم کے والد محترم سابق ممبر ضلع کونسل ملک صابر حسین (مرحوم ) کی پہلی سالانہ برسی کی تقریب چک اکا میں منعقد کی گئی ، ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ چک اکا کی معروف سیاسی شخصیت سابق وائس چیئر مین یو سی مدوکالس ملک صداقت حسین ، ملک کاشف یو کے ، ملک صنم کے والد محترم سابق ممبر ضلع کونسل ملک صابر حسین مرحوم کی پہلی سالانہ برسی کی تقریب چک اکا دینہ میں منعقد کی گئی ، تقریب میں سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم ، سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال ، کوآرڈینیٹر ایم این اے راجہ علی ، نمبردارناصر، ، سابق چیئر مین مغل آباد راجہ مبارک کیانی ، سابق نائب ناظم سٹی حاجی ادیز اختر ، میاں علی عنصر ، راجہ شوکت ، میاں عرفان ، راجہ لیاقت علی ، معروف نعت خواں سلطان عتیق ، ملک نصیر ، مہر عمران رشید ، چوہدری تعلیم اختر ، میاں عتیق ، مسعود الحسن بٹ ، سید امیر شاہ ، سید افتخار شاہ ، راجہ نوید افضل ، خاور سیٹھی ، حاجی فاروق ، میاں ندیم امین، چوہدری محمد افضل ، ملک محمود ، نائب ناظم ملک حمید ، ملک بنارس ، ملک طاہر ، رضوان سیٹھی ، عرفان محبوب ، جرار حسین میر سمیت سابق یونین کے چیئر مینز ، سابق کونسلرز سمیت متعدد کاروباری ، سیاسی ، سماجی ، صحافیوں سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی اور آخر میں پیر فخر نذیر قاسم موہڑوی بوڑا جنگل شریف نے مرحوم ملک صابر حسین کی درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کروائی۔

0 comments

Kommentarer

Bedømt til 0 ud af 5 stjerner.
Ingen bedømmelser endnu

Tilføj en rating
bottom of page