top of page
Writer's pictureIDREES CHAUDHARY

دینہ!ریاض فلور مل کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد

دینہ(ظہیر عباس Jhelumnews.uk) دینہ منگلا روڈ ریاض فلور مل کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمدتفصیلات کے مطابق مورخہ 25 جون 2023 ریسکیو 1122 کو اطلاع موصول ہوئی کہ منگلا روڈ ریاض فلور مل کے قریب خالی حویلی میں ایک لاوارث لاش پڑی ہے۔ریسکیو ٹیم نے فوری طور پر ڈیڈ باڈی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال جہلم منتقل کردیا۔مزید کارروائی کے لیے پولیس کو اطلاع دے دی گئی

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page