top of page

دینہ:رہنمامسلم لیگ (ن) ملک صابر حسین کی رسم قل ان کی رہائش گاہ پر ادا کر دی گئی



دینہ (رضوان سیٹھی) Jhelumnews.uk)دینہ کے نواحی علاقہ چک اکا کی معروف سیاسی شخصیت و سابق ممبر ضلع کونسل رہنما مسلم لیگ (ن) ملک صابر حسین کی رسم قل ان کی رہائش گاہ پر ادا کر دی گئی ، مرحوم ملک صابر حسین سابق وائس چیئر مین یونین کونسل مدوکالس ملک صداقت حسین ، ملک رفاقت صابر ، ملک رفیق صابر ، ملک صنم صابر حسین ، ملک کاشف صابر اور ملک نوید صابر کے والد محترم تھے ، رسم قل کی تقریب میں ہزاروں افراد سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات نے شرکت کی جس میں وزیر اعظم کے مشیر بلال اظہر کیانی ، عاشق جاوید عباسی ، حاجی جاوید عباسی ، مر تضیٰ جاوید عباسی، سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم ، شعبان چوہدری ، ڈاکٹر فضل الحق فضلی ، چوہدری نثار ایڈووکیٹ ، ملک راشد ابرار ، ملک بابو خان ، ملک حمید سابق نائب ناظم ، مہر زاہد اقبال ، ملک ظاہر ریاض، ملک نصیر احمد ، راجہ افرا سیاب ، راجہ لیاقت علی ، حاجی ادریز اختر، میاںعتیق ، سید امیر شاہ ، ملک محمد سلمان ، ملک سجاد ، ملک واجد ، ملک صفیر ، ملک آصم ،ڈاکٹر یاسین ، میجر عابد ، صوبیدار ملک محبوب ، شکیل بٹ ، ملک محفوظ ، ملک ندیم ، ملک طاہر ، حاجی ملک قدیر ، ملک عمران ، ملک عبدالمتین ، ملک افضل چیف ، عمران یاسین ، ملک عثمان ، ملک ابو بکر ، مرزا صفدر ، رضوان سیٹھی ، چوہدری محمد افضل سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی جبکہ خصوصی دعا حضرت پیر فخر نذیر قاسم موہڑوی بوڑا جنگل شریف نے کی اور مرحوم ملک صابر حسین کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا بھی کی ۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page