top of page

دینہ:رکشہ چوری کر کے بھاگنے والے ملزم اور 2منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا گیا



دینہ(رضوان سیٹھی Jhelumnews.uk ) انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ ملک مطلوب کی کاروائی ، رکشہ چوری کر کے بھاگنے والے ملزم اور 2منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے رکشہ اور چرس برآمد کر لیا ، تینوں ملزمان کے خلاف مقدمات درج ۔ تفصیلات کے مطابق انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ ملک مطلوب کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ، رکشہ چوری کر کے بھاگنے والے ملزم اویس علی کو رکشہ سمیت گرفتار کر لیا اور چوری شدہ چنگ چی رکشہ بر آمد کر لیا ، ملزم اویس علی کے خلاف مقدمہ درج دوسری کاروائی میں انچارج پولیس سٹی چوکی دینہ ملک مطلوب نے 2منشیات فروش علی رضا اور عظیم ایوب کو گرفتار کر لیا ، ملزم علی رضا سے 22سو گرام چرس جبکہ ملزم عظیم ایوب سے 1330گرام چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

0 comments

Recent Posts

See All

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم کے 27 سالہ نوجوان نے زہریلی شے کھا کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاش مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کا رہائشی 27 سالہ فیکٹری ورکر عدیل نے لاہور میں فیکٹری

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں ایک شخص نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

جہلم( رانا محمد عاصم سے) جہلم میں جنسی درندے نے 17 سالہ درزی کو مبینہ بدفعلی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جہلم کےتھانہ کالا گجراں ک

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page