دینہ (نثار احمد مغل) نامعلوم چوروں نرس کو لوٹ کر عید منالی۔رورل ہیلتھ سنٹر دینہ میں دن د یہا ڑے چوری کی دلیرانہ واردات نا معلوم چور نرسنگ سٹاف غلام فاطمہ کے گھر کے تالے توڑ کر 6 لاکھ روپے کی نقدی رقم لوٹ کر فرار ہو گئے نرسنگ سٹاف نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ میں آج اپنے والد کی دعوت پران کے گھر گئی تھی جب واپسی پر جب گھر پہنچی تو دیکھا سامان بکھرا پڑا تھا اور کوئی نا معلوم چور گھر کے تالے توڑ کرنقدی رقم مبلغ چھ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے 15کی کال پر پولیس چوکی سٹی دینہ موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے قانونی کاروئی شروع کر دی
top of page
bottom of page
Comments