top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ ( رضوان سیٹھی سے) مسلم لیگ (ن)کے رہنما و سابق چیئر مین بلدیہ دینہ میاں محمد عاشق کی رسم قل کی تقریب ادا کر دی گئی

دینہ ( رضوان سیٹھی سے) مسلم لیگ (ن)کے رہنما و سابق چیئر مین بلدیہ دینہ میاں محمد عاشق کی رسم قل کی تقریب سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کی رہائش گاہ پر منعقد کی گئی ، رسم قل کی تقریب میں سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم ، سابق ایم پی اے راجہ اویس خالد ، کوآرڈینیٹر ایم این اے راجہ علی ، سابق چیئر مین بلدیہ شخ اکرا م الہی ، چیئر مین پریس کلب دینہ امجد محمود سیٹھی ، صدر سید توقیر آصف شاہ ، حاجی ادریز اختر ، راجہ لیاقت علی ، میاں عتیق، چوہدری عاشق سمیت متعدد یونین کونسلز کے چیئر مین و سابق کونسلر سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت ، تقریب میں مرحوم میاں عاشق کی درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے مہر محمد فیاض کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق چیئر مین بلدیہ دینہ میاں محمد عاشق کی رسم قل کی تقریب منعقد کی گئی ، تقریب میں سابق ایم پی اے چوہدری ندیم خادم ، سابق ایم پی اے راجہ اویس خالد ، کوآرڈینیٹر ایم این اے راجہ علی ، سابق چیئر مین بلدیہ شخ اکرا م الہی ، چیئر مین پریس کلب دینہ امجد محمود سیٹھی ، صدر سید توقیر آصف شاہ ، مہر سلیم انور ،حاجی ادریز اختر ، راجہ لیاقت علی ، میاں عتیق، چوہدری عاشق ، حافظ وسیم انور ، راجہ ساجد نواز ، رضوان سیٹھی ، چوہدری مشتاق ، چوہدری تصدق ، چوہدری تنویر چھگو ، ماسٹر محمد اکرم ، چوہدری تبسم ، چودری آصف ، مہر زاہد سمیت متعدد متعدد یونین کونسلز کے چیئر مین و سابق کونسلر سمیت علاقہ بھر کی سیاسی ، سماجی ، کاروباری شخصیات سمیت ہزاروں افراد کی شرکت اور آخر میں مرحوم میاں محمد عاشق کی درجات بلندی کے لیے خصوصی دعا کی گئی ۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page