top of page

دینہ (رضوان سیٹھی سے ) سٹیٹ بینک کے زیر اہتمام نیشنل فائنانشل لٹریسی پروگرام کے متعلق عوام میں آگاہی کے لیے 3روزہ کیمپ آج بروز منگل سے نیشنل بینک منگلا روڈ دینہ کے سامنے منعقد کیا جا رہا ہے

دینہ (رضوان سیٹھی سے ) سٹیٹ بینک کے زیر اہتمام نیشنل فائنانشل لٹریسی پروگرام کے متعلق عوام میں آگاہی کے لیے 3روزہ کیمپ آج سے نیشنل بینک منگلا روڈ دینہ کے سامنے منعقد کیا جا رہا ہے ،جس میں عوام کو مکمل آگاہی دی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک کے زیر انعقاد نیشنل فائنانشل لٹریسی پروگرام کے متعلق عوام میں آگاہی کے لیے آج سے 3روزہ کیمپ مورخہ 5-6-7مارچ کو نیشنل بینک منگلا روڈ دینہ کے سامنے منعقد کیا جا رہا ہے جس میں عوام کو مکمل آگاہی دی جائے گی ۔

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page