top of page

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ ترکھا نی میرا ڈومیلی میں22سالہ نوجوان تھریشر مشین میں آ کرشدیدزخمی ہوگیا،نوجوان کی ایک ٹانگ مکمل کٹ گئی

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ کے نواحی علاقہ ترکھا نی میرا ڈومیلی میں22سالہ نوجوان تھریشر مشین میں آ کرشدیدزخمی ہوگیا،مقامی افراد نے فوری طور پر مشین سے نکالا،ریسکیو1122نیڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کردیا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ ڈومیلی کے گاؤں ترکھانی میرا میں 22سالہ نوجوان گندم کی گوائی کے دوران تھریشر مشین میں گرگیا،مقامی افراد نے فوری طورپرمشین بند کرکے نکالا،ریسکیو1122اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی،عارضی طبعی امداد کے بعد فوری طور پر ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کردیاگیا،نوجوان کی ایک ٹانگ مکمل کٹ گئی، نوجوان کی شناخت 22سالہ محمد رمضان ولد محمد سلطان ترکھانی میراسے ہوئی۔

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page