top of page

دینہ ( رضوان سیٹھی سے ) دینہ کے نواحی علاقہ بروالی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوا ر نوجوان اور خاتو ن نومولود بچی پھینک کر فرار ہو گئے ، بچی کو مقامی شخص نے اپنے گھر میں رکھ لیا

دینہ ( رضوان سیٹھی سے ) دینہ کے نواحی علاقہ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوا ر نوجوان اور خاتو ن نومولود بچی پھینک کر فرار ہو گئے ، بچی کو مقامی شخص نے اپنے گھر میں رکھ لیا پولیس تھانہ منگلا کینٹ کو اطلاع دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ کے نواحی علاقہ بروالی میں ایک واقع پیش آیا موٹرسائیکل سوار نوجوان اور خاتون نے نومولود بچی کو پھینک کر فرار ہو گئے جس کی فوٹیج سی سی ٹی وی کیمرہ سے دیکھی جا سکتی ہے چھوٹی بچی کو مقامی شخص گلاب خان نے اپنے گھر میں رکھ لیا واقع کی اطلاع پولیس تھانہ منگلا کینٹ کو دے دی گئی

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page