دینہ ( رضوان سیٹھی سے) دینہ میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ واپڈا کے آفیسر کی تیز رفتار گاڑی نے 9کلاس کا 14سالہ موٹرسائیکل سوار طالب علم کو کچل کر شدید زخمی کر دیا ، جس سے جوان کی ٹانگ ٹوٹ گئی ، ریسکیو 1122نے شدید زخمی حالت میں جوان کو رورل ہیلتھ سنٹر دینہ منتقل کیا جہاں شدید زخمی حالت میں کھاریاں ہسپتال منتقل کر دیا ، حادثہ جوان کے سکول کے سامنے پیش آیا ۔ تفصیلات کے مطابق دینہ منگلا روڈ لکی پٹرول پمپ کے مقام پر واپڈا دینہ کے آفیسر کی تیز رفتار گاڑی نمبری RIS-1675نے موٹرسائیکل سوار 9کلاس کے طالب علم جو کہ منگلا روڈ پر اپنے ریفارمر سکول جا رہا تھا کو ٹکر مار کر شدید زخمی کر دیا ، جوان کو شدید زخمی حالت میں ریسکیو 1122نے رورل ہیلتھ سنٹر دینہ منتقل کیا جہاں جوان شدید زخمی حالت میں کھاریاں ہسپتال ریفر کر دیا ۔
top of page
Recent Posts
See Allجہلم (سہیل امتیاز خان سے) جہلم پریس کلب ضلع کچہری کا بڑا اعزاز 4 سینیئر صحافی جہلم چیمبر آف کامرس کا الیکشن جیت گئے مشترکہ گروپ یو وی جی...
bottom of page
Comentarios