top of page

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ بھڑک اٹھی لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ میں شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آگ بھڑک اٹھی لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پایا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ ٹھیکریاں میں واقع محمد یوسف ولد قائم دین سکنہ ٹھیکریاں دینہ کے گھر اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ کے بلند شعلوں نے مکان کو اپنی زد میں لے لیا جس سے لاکھوں روپے مالیت کا گھریلو سامان بستر ، کپڑے ، فرنیچر اور دیگر اشیاء جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا ، ریسکیو 1122کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پایا ۔

0 comments

Recent Posts

See All

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جانے پر مجبور،محکمہ تعلیم جہلم میٹھی نیند سو گیا

تحصیل پنڈدادنخان میں پرائیویٹ سکولوں کی لٹ مار کا بازار گرم،بھاری فیسیں وصول کرنے کے باوجود سہولیات ناپید بچے گھروں سے پینے کے صاف پانی کی بوتلیں لے کر جاتے ہیں،گرم اور بند کمرے حبس کا مرکز بن گئے کھی

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات، محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی،چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے،شہری بیمار

جہلم(ریاض گوندل)جہلم کے شہریوں پر چاروں طرف سے گردآلود دھول کی برسات ہو رہی ہے محکمہ ماحولیات خاموش تماشائی بنا ہوا ہے چک دولت رانجھامیرا قلعہ روہتاس اور ملوٹ سے نکلنے والے کرش بجری ریت خاکے کے ڈمپرز

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page