top of page

دینہ ( رضوان سیٹھی سے ) دینہ اینٹی نارکوٹکس کی منشیات کے خلاف کریک ڈاوَن ، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پٹرول کی ٹینکی میں سپلائی کے دوران کوشش ناکام ملزم کو گاڑی سمیت گرفتار کر لیا

دینہ ( رضوان سیٹھی سے ) دینہ اینٹی نارکوٹکس کی منشیات کے خلاف کریک ڈاوَن ، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات پٹرول کی ٹینکی میں سپلائی کے دوران کوشش ناکام ملزم کو گاڑی سمیت گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دینہ میں اینٹی نارکوٹکس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی ، ملزمان پٹرول کی ٹینکی میں بھر کر 302کلو 400گرام چرس اور 130کلو 800گرام افیون ، خیبر پختونخواہ سے پنجاب میں اسمگل کرنے کے لیے لے کر جا رہے تھے اینٹی نارکوٹکس نے گاڑی کو قبضہ میں لے کر ملزمان کو گرفتار کر لیا

0 comments

Yorumlar

5 üzerinden 0 yıldız
Henüz hiç puanlama yok

Puanlama ekleyin
bottom of page