top of page

دینہ(رانا محمد عاصم سے)غلام مصطفیٰ بٹ آف مدوکالس کی خوش دامن،محمود بٹ،اور حاجی سرفراز بٹ آف جلوچک کی والدہ ماجدہ علالت کے بعد جلو چک میں انتقال کر گئیں

دینہ(رانا محمد عاصم سے)غلام مصطفیٰ بٹ آف مدوکالس کی خوش دامن،محمود بٹ،اور حاجی سرفراز بٹ آف جلوچک کی والدہ ماجدہ علالت کے بعد گزشتہ روز تحصیل دینہ کے گاؤں جلوچک میں انتقال فرما گئیں۔ ان کی نماز جنازہ مقامی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی،مذہبی،صحافتی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ بعدازاں مرحومہ کو سپرد خاک کر دیا گیا۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page