دینہ(رانا محمد عاصم سے)شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کرنے والام ملزم گرفتار ہو گیا۔ایس ایچ او ڈومیلی اور ٹیم کی اہم کاروائی،خاتون کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم قلیل وقت میں گرفتار،ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عدنان محمود کو گرفتار کر لیا،ملزم نے شادی کا جھانسہ دے کر مجھے اپنے گاؤں بلایا اور زیادتی کا نشانہ بنایا،مدعیہ مقدمہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
top of page
bottom of page
Комментарии