دینہ (رانا محمد عاصم سے)سوہاوہ کے نواحی علاقے میں جی ٹی روڈ سے نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات کو پیٹرولنگ پوسٹ مسہ کسوال کے قریب جی ٹی روڈ پہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے جس کے پاس کوئی شناخت موجود نہیں ہے پیٹرولنگ پولیس مسہ کسوال کی اطلاع پہ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کر دیا ہے
top of page
bottom of page
Comments