top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ ( رانا محمد عاصم سے) حکومت پنجاب کی مقررہ قیمت پر روٹی نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور سیل، بھاری جرمانے، گرفتار، شہریوں کو ریلیف سے محروم کرنے والوں کو ہوئی رعایت نہیں دیں گے، ڈی سی

دینہ ( رانا محمد عاصم سے) حکومت پنجاب کی مقررہ قیمت پر روٹی نان فروخت نہ کرنے پر متعدد تندور سیل، بھاری جرمانے، گرفتار، شہریوں کو ریلیف سے محروم کرنے والوں کو ہوئی رعایت نہیں دیں گے ڈی سی جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق، تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے مقرر کردہ روٹی اور نان کی قیمتوں پر عملدرآمد چیک کرنے کے دوران 801 کے قریب انسپکشن کی گئی ڈی سی جہلم کیپٹن ر سمیع اللہ فاروق نے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو روٹی نان کے مقررہ ریٹ پر فروخت نہ کرنے پر بھاری جرمانے کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے مقررہ ریٹ پر روٹی نان کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page