top of page
Writer's pictureJhelum News

دینہ ( رانا محمد عاصم سے )تحصیل سوہاوہ کے علاقے دیالی میں منی ڈیم میں بچہ ڈوب کر جاںبحق ہو گیا

دینہ ( رانا محمد عاصم سے )تحصیل سوہاوہ کے علاقے دیالی میں منی ڈیم میں بچہ ڈوب کر جاںبحق، تحصیل سوہاوہ کے علاقے دیالی میں پٹھان خاندان کا سات آٹھ سال کی عمر کا بچہ ڈوب کر جاںبحق ہوگیا۔ بچے کو ڈیم سے نکال کر ڈھوک امب میں قریبی کلینک پہ لے جایا گیا مگر بچہ جان کی بازی ہار گیا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page