top of page

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں

دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے گاؤں چھنی گجراں کی ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت ماسٹر چودھری عبدالرشید کی اہلیہ محترمہ، چودھری محمد عثمان، چودھری محمد عمر کی والدہ ماجدہ ،ہیڈ کانسٹیبل پنجاب پولیس چودھری وسیم کی ہمشیرہ اور ڈاکٹر آصف محمود (میو ہسپتال لاہور )کی خوش دامن علات کے بعد گزشتہ روز گاؤں چھنی گجراں میں انتقال کر گئیں۔ ان کی نماز جنازہ میں اساتذہ،ڈاکٹرز،سیاسی و سماجی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔ بعد ازاں مرحومہ کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page