دینہ (رانا محمد عاصم سے)تحصیل دینہ کے علاقہ بوڑیاں میں حضر ت بابا سجری شاہ سرکار کے سالانہ عرس کے موقع پر ہوا شاندار طمانچے دارکبڈی میچ جس میں عثمان پہلوان اور جہانگیر جٹو کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہواپنجاب کے نامور اور طاقتور کھلاڑیوں کے درمیان ہونے والے مقابلے کو دیکھنے کے لئیے ناں صرف دینہ بلکہ پنجاب کے مختلف علاقوں سے لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی شائقین کبڈی خوب لطف اندوز ہوئے اور شاندار پروگرام کے انعقاد پر انتظامیہ کو مبارکباد دی کبڈی میچ کے مہمان خصوصی مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری عمار فرخ کا گراونڈ آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیاتقریب کے اختتام پر جیتنے والی ٹیم میں شیلڈ اور نقد انعامات دئیے گئے اور انتظامیہ کی جانب سے مہمان حصوصی کو بھی شیلڈ دی گئی
top of page
Recent Posts
See Allجہلم(نثار احمد مغل)شنگھائی کانفرنس تعاون تنظیم اسلام آباد میں منعقدہ اجلاس کے موقع پر پی ٹی آئی کے اسلام آباد میں دھرنے اوراحتجاج کے...
bottom of page
Comments