*ایمبولنس ریسکیو سٹاف نے مصنوعی سانس "CPR"دیتے ہوئے ایک شخص کی جان بچا لی۔*
کالر کے مطابق دینہ کے ملحقہ علاقے موٹا شرقی نزد کالوال میں ایک شخص کنویں میں بےہوش ہو گیا۔ ریسکیو ذرائع متاثرہ شخص کنویں میں پانی کی موٹر ٹھیک کرنے کے لیے گیا تھا۔ ریسکیو ذرائع اس حادثے کی اطلاع ملتے ریسکیو کی طرف سے امدادی گاڑیاں جائے حادثہ پر روانہ کر دی گئیں۔ ریسکیو ذرائع متاثرہ شخص کو بےہوشی کی حالت میں ایمبولینس میں شفٹ کیا گیا۔ ریسکیو ذرائعایمبولنس میں موجود ریسکیو سٹاف نے مریض کو مصنوعی سانس "CPR" دیتے ہوئے ہاسپٹل تک منتقل کیا۔ریسکیو ذرائعمتاثرہ شخص کا نام ظفر اقبال ہے اور اس کی عمر تقریباً 50 سال ہے۔
Comments