دینہ(رانا محمد عاصم سے )ایس ایچ او منگلا کینٹ اور ٹیم کی اہم کاروائی، مویشی چوری کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، چوری شدہ بکریاں برآمد،ملزمان کی شناخت علی اور طیب کے ناموں سے ہوئی ہے،ملزمان سے چوری شدہ 03 بکریاں مالیتی2لاکھ روپیبرآمد کر لی گئیں،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
top of page
bottom of page
Commenti