top of page

دینہ (رانا محمد عاصم سے) ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی شاندار کاروائی،چوری اورڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ کے تین کس ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں مالمسروقہ برآمد

دینہ (رانا محمد عاصم سے) ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی شاندار کاروائی،چوری اورڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث گینگ کے تین کس ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں مالمسروقہ برآمد تھانہ منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان عرفاق،گلبہارجمیل اور انعام کو گرفتار کر لیا،ملزمان کے قبضہ سے چوری شدہ گاڑی ہائی ایس مالیتی30لاکھ روپے،02عدد موٹر سائیکلز مالیتی 02لاکھ روپے،06عدد پنکھے،موبائل فون اور ڈکیتی کی وارداتوں میں استعمال کیا جانے والا ناجائز اسلحہ پسٹل30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیے گئے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ ڈی پی او جہلم کی ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کو شاباش


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page