top of page

دینہ(رانا محمد عاصم سے)ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد

دینہ(رانا محمد عاصم سے)ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ٹیم کی اہم کاروائی،ناجائز اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اکبر خان کو گرفتار کر لیا،ملزم سے رائفل 12 بور، 02 عدد میگزین معہ 50 ضرب کارتوس برآمد کر لیے گئے

0 comments

Komentarze

Oceniono na 0 z 5 gwiazdek.
Nie ma jeszcze ocen

Oceń
bottom of page