دینہ(رانا محمد عاصم سے) تھانہ ڈومیلی پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف ان ایکشن ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی محمد افضل اور ٹیم کی اہم کاروائی اپنے مالک کے گھر سے طلائی زیورات مالیتی 25 لاکھ روپے اور نقدی 02 لاکھ 55 ہزار روپیچوری کرنے والی گھریلو ملازمہ اپنے آشنا سمیت گرفتار، مال مسروقہ برآمد تھانہ ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان تصور رشید اور رفعت شاہین کو گرفتار کر لیا، ملزمان سے چوری شدہ طلائی زیورات 08 تولہ مالیتی 25 لاکھ روپے اور مال مسروقہ مالیتی02 لاکھ 55 ہزار روپے برآمد کر لیے گئے، جبکہ دوران گرفتاری ملزم تصور سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثوں سے محروم کرنے والے ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ایس ایچ او تھانہ ڈومیلی اور ٹیم کو شاباش
top of page
bottom of page
Comentários