top of page

دینہ! رانا محمد امجد کے فرزند رانا شاہ زیب کی رسم حنا کی شاندار تقریب کا انعقاد (رانا محمد عاصم سے)



دینہ( رانا محمد عاصم سے)گزشتہ رات کو دینہ کے معروف زرگر رانا محمد امجد کے بیٹے رانا شاہ زیب کی رسم حناکی شاندار اور پر وقار تقریب کا انعقاد ہوا ۔ یہ شاندار تقریب وائٹ پرل مارکی منگلا روڈ مدوکالس میں منعقد ہوئی اس شاندار تقریب میں چوہدری نصر اقبال آف گگڑ حال مقیم مدینہ، چوہدری ظفر اقبال آف گگڑ، دولہا کے بھائی رانا محمد ثاقب، رانا محمد قیصر یو کے، رانا محمد زین، رانا محمد یاسر، اورکزن رانا محمد خالد، رانا شایان علی، رانا حمزہ ،اور حاجی عمر ، راناعلی بشارت،رانا ساجد عرف شانی، رانا وقاص ،چوہدری سلطان ،چودری تنویر گجر، چوہدری تصدق حسین ،چوہدری طاہر پٹواری نے شرکت کی۔رسم حنا کی اس تقریب میں معروف گھڑ سوار رانا امان،زرگر ،رانا احمرزرگر،رانا نعمان زرگر ،رانا صہیب زرگر،معروف سنگر محمد باسط نعیمی سمیت زرگر برادری اور دیگر طبقات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

0 comments

Comentarios

Obtuvo 0 de 5 estrellas.
Aún no hay calificaciones

Agrega una calificación
bottom of page