top of page

دینہ (رانا عاصم سے)ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن ر سمیع اللہ فاروق نے اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر کرنے حکم جاری کردیا۔ سرکاری ریٹ پر فروخت نہ کرنے پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

دینہ (رانا عاصم سے)ڈپٹی کمشنر جہلم کپٹن ر سمیع اللہ فاروق نے اشیاء خوردونوش کی نئی قیمتیں مقرر کرنے حکم جاری کردیا۔ سرکاری ریٹ پر فروخت نہ کرنے پر سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر نے عوام کو روز مرہ کی اشیاء خوردونوش مناسب قیمت پر فروخت کرنے کیلئے سرکاری ریٹ مقرر کر دئیے ہیں جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق گوشت بڑا 700، گوشت بکرا 1400، روٹی 15، نان 20، چاول باسمتی سپر(نیا)290، چاول باسمتی (پرانا)310، دودھ 160 دہی 170، چنے سفید 290، کالا چنا(باریک)215، دال مسور 290، بیسن 240، دال مونگ 280، آٹا تھیلا 10کلو گرام بمطابق گورنمنٹ پالیسی جبکہ گھی، گوشت برائلر، انڈے، مچھلی، سبزی فروٹ وغیرہ مارکیٹ کے ریٹ کے مطابق روزانہ قیمتوں کا تعین کیا جائے گا۔

0 comments

Comentários

Avaliado com 0 de 5 estrelas.
Ainda sem avaliações

Adicione uma avaliação
bottom of page