top of page

دینہ (رانا عاصم سے)پولیس تھانہ دینہ کی حدود میں ڈومیلی موڑ کے قریب پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن ، بین الصوبائی گینگ کے چار کارندے منشیات سمیت گرفتار

دینہ (رانا عاصم سے)پولیس تھانہ دینہ کی حدود میں ڈومیلی موڑ کے قریب پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف بڑا کریک ڈاون ، بین الصوبائی گینگ کے چار کارندے منشیات سمیت گرفتار، منشیات فروش کروڑوں روپے مالیت(دو من تیس کلو) کی منشیات گجرات، اوکاڑہ ،وزیراباد ، گوجرانوالہ ، لاہور فروخت کے لئے لے کر جارہے تھے ،ملزمان نے دن گجرات میں گزارنا تھا ، پولیس نے ناکہ بندی کرکے ڈومیلی موڑ کے مقام پر گرفتار کر لیا


0 comments

Comments

Rated 0 out of 5 stars.
No ratings yet

Add a rating
bottom of page